آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

پیپلزپارٹی کے رہنما اور آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے دھمکی لگاتے ہوئے کہا کہ اگر آصف زرداری کو کچھ ہوا تو ہم حکومت کو نہیں چھوڑیں گے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں آصف زرداری سے ملاقات ہوئی، عدالتی حکم کے باوجود اے سی اور فریج نہیں دیا گیا، آصف زرداری کو جیل میں جو اٹینڈنٹ دیا گیا وہ بھی ایک قیدی ہے، لطیف … آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی پڑھنا جاری رکھیں