آصف زرداری سے آصفہ بھٹو، لطیف کھوسہ و دیگر کی ملاقات، اہم قانونی معاملات پر مشاورت

0
59

سابق صدر آصف زرداری سے آصفہ بھٹو، رخسانہ بنگش، لطیف کھوسہ اورشائستہ ایڈووکیٹ کی ملاقات ہوئی ہے،

باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق آصف زرداری کی لطیف کھوسہ اورشائستہ ایڈووکیٹ سے نیب ریفرنسزپرقانونی مشاورت ہوئی ہے، ملاقات میں نواز شریف کی 18 ستمبر کی پیشی پر بھی قانونی مشاورت ہوئی ، اس ملاقات میں احسن اقبال ،خواجہ آصف ،خواجہ حارث، اعظم نذیر تاڑربھی شامل تھے، شہباز شریف ،احسن اقبال ،خواجہ آصف نے پہلے ڈیڑھ گھنٹہ نواز شریف سے ملاقات کی ،

آصف زرداری سے ہونے والی اس ملاقات کے دوران بعد میں اعظم نذیرتاڑر، امجدپرویز اور خواجہ حارث بھی شامل ہو گئے،

Leave a reply