fbpx

آصف زرداری حاضر ہو ، طلبی کا ایک اور نوٹس جاری

آصف زرداری حاضر ہو ، طلبی کا ایک اور نوٹس جاری

جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف زرداری کیخلاف پانچواں ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا

احتساب عدالت نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس پر آصف زرداری کو طلب کرلیا ریفرنس میں نامزد ملزمان آصف علی زرداری اورا سٹینو گرافر مشتاق احمد 20 مئی کو طلب کر لیا گیا،جج احتساب عدالت اصغر علی نے آصف زرداری اور مشتاق احمد کی طلبی کے سمن جاری کر دئیے ، ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، کلفٹن کراچی گھر کی خریداری پر آصف زرداری کے سٹینوگرافر نے رقم دی،سٹینو گرافر مشتاق کے اکاؤنٹ سے گھر کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ادا کیے گئے آصف علی زرداری کلفٹن کراچی میں خود گھر کی خریداری کا کوئی ثبوت نہیں دے سکے،

میں ملنے گئی تو زرداری وہیل چیئر سے اٹھے، پولیس نے کہا دفعہ ہو جاؤ، آصفہ بھٹو

آصف زرداری کا طبی معائنہ، کونسی بیماری اور ڈاکٹر نے کیا تجویز کیاِ؟

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

یوٹرن لیا پھر بھی احتساب عدالت نے دیا آصف زرداری کو بڑا جھٹکا

پارک لین ریفرنس،فرد جرم سے بچنے کا آخری حربہ ناکام،آصف زرداری پر فرد جرم عائد

فرد جرم عائد ہونے کے بعد جج اور سابق صدر آصف زرداری میں ہوئی بحث

میں نے یہ کام کیا اسلئے میرے خلاف مقدمات بنائے جا رہے ہیں، آصف زرداری

وکلا کی غیر موجودگی میں زرداری پر فرد جرم،پیپلز پارٹی کا خدشات کا اظہار،شیری رحمان بول پڑیں

جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف زرداری کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.