آصف زرداری کو کون کونسی بیماری؟ عدالت نے پوچھ لیا

آصف زرداری کو کون کونسی بیماری؟ عدالت نے پوچھ لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کی مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں ضمانت کیس کی سماعت ہوئی عدالت نےآصف زرداری کی صحت کا معائنہ کرنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا،سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع کر دی گئی فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں کہا کہ آصف زرداری کراچی کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ نے ضمانت کے دونوں فیصلوں کو ریکارڈ کا حصہ بنایا ہے؟ فاروق ایچ نائیک نے کہا … آصف زرداری کو کون کونسی بیماری؟ عدالت نے پوچھ لیا پڑھنا جاری رکھیں