آصف زرداری حاضر ہو، طلبی کا پروانہ جاری
آصف زرداری حاضر ہو، طلبی کا پروانہ جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں جائیداد پر نیب تحقیقات، آصف علی زرداری کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی.اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو کل طلب کر لیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ کیا آصف علی زرداری ضمانت قبل از گرفتاری مانگ رہے ہیں؟ وکیل نے کہا کہ آصف علی زرداری اسپتال میں زیرعلاج ہیں، حاضری سے استثنٰی کی درخواست دی ہے،اگر عدالت … آصف زرداری حاضر ہو، طلبی کا پروانہ جاری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں