آصف زرداری بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے، کس سے امیدیں لگا لیں؟ بتا دیا

آصف زرداری بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے، کس سے امیدیں لگا لیں؟ بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لئے پولنگ جاری ہے، کون جیت گا شام تک فیصلہ ہو جائے گا تا ہم اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کیے جا رہے ہیں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات ہوئی ہے،حفیظ شیخ بھی شہبازشریف اوربلاول کے ساتھ ملاقات میں شریک ہوئے اراکین کی جانب سے زاتی پین استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن حکام نے اعتراض کر دیا،ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے زاتی پین استعمال کرنے سے منع کر دیا گیا،ریٹرننگ … آصف زرداری بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے، کس سے امیدیں لگا لیں؟ بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں