آصفہ بھٹو زرداری نے جب پہلی سیاسی انٹری ماری تو ملتانیوں کا کیا حال ہوگیا
آصفہ بھٹو زرداری نے جب پہلی سیاسی انٹری ماری تو ملتانیوں کا کیا حال ہوگیا باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صدر آصف زرداری کی چھوٹی بیٹی اور بلاول بھٹو کی بہین آصفہ بھٹو نے سیاسی میدان میں قدم رکھا دیا ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے جاندار خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے فیصلہ دیدیا، حکمرانوں کو اب گھر جانا ہوگا۔ آصفہ بھٹو کو ملتان میں خطاب کرتا دیکھ کر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن جذباتی ہو گئے اور فلک شگاف نعرے لگاتے رہے۔ آصف بھٹو زرداری کا اپنے پہلے سیاسی خطاب میں کہنا تھا کہ ہم بی بی شہید کا مشن لے کر چلیں گے۔ آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ کے ظلم کے باوجود اتنی تعداد میں کارکن جمع ہوئے۔ عوام اب حتمی فیصلہ کر چکے ہیں کہ وہ ان حکمرانوں کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔ ہم عوام کی خدمت کرکے شہید بھٹو کا مشن پورا کریں گے۔آصفہ نے حکمرانوں کو للکارتے ہوئے کہا کہ ہم گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ اگر بھائیوں کو گرفتار کریں گے تو پیپلز پارٹی کی ہر عورت جدوجہد کیلئے تیار ہے جئے بھٹو، آصفہ بھٹو، pic.twitter.com/kYy2vVtLYR — Ahmed Waqar (@Ahmed_WB) November 30, … آصفہ بھٹو زرداری نے جب پہلی سیاسی انٹری ماری تو ملتانیوں کا کیا حال ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں