آصفہ بھٹو کشمیر پہنچ گئیں، شاندار استقبال،کہا کشمیر کے لیے ہماری جان بھی حاضر

آصفہ بھٹو کشمیر پہنچ گئیں، شاندار استقبال،کہا کشمیر کے لیے ہماری جان بھی حاضر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو آزاد کشمیر الیکشن مہم میں پہنچ گئیں کوہالہ پل مظفرآباد میں آصفہ بھٹونے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر سے ہمارا رشتہ 3نسلوں سے ہے ،ہم نے جمہوریت کے لیے قربانیاں دی ہیں،میں آج پہلی بار کشمیر آئی ہوں،کشمیر جنت نظیر ہے ،کشمیر بے نظیر ہے،ہم نے ہمیشہ کشمیر کی ترقی کے لیے کام کیا ہے پیپلزپارٹی ہمیشہ کشمیر کے ساتھ کھڑی ہے،کشمیر کے لیے ہماری جان بھی حاضر ہے … آصفہ بھٹو کشمیر پہنچ گئیں، شاندار استقبال،کہا کشمیر کے لیے ہماری جان بھی حاضر پڑھنا جاری رکھیں