آصفہ بھٹو پر ڈرون حملے کی تحقیقات کی جائیں، بلاول بھٹو کا مطالبہ

آصفہ بھٹو پر ڈرون حملے کی تحقیقات کی جائیں، بلاول بھٹو کا مطالبہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ سے اسلام آباد تک تاریخی مارچ کیا جس شہر اور صوبے سے گزرے لوگوں نے استقبال کیا، بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے لوگ مایوس ہوچکے ہیں،حکو مت ہر معاملے میں ناکام ہوچکی ہے عوامی مارچ کے شرکا کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اس ملک کی خاطر،جمہوریت کی بحالی کی خاطر،عوام کے حقوق کی خاطر ہم نکلے، کارکنان نکلے، اگر ہم دھرنے کا کہتے تو مارچ میں شامل لاکھوں لوگ بیٹھ … آصفہ بھٹو پر ڈرون حملے کی تحقیقات کی جائیں، بلاول بھٹو کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں