عاصم نذیر بھی ن لیگ میں شامل ہو گئے؟ سرپرائز ہی سرپرائز

عاصم نذیر بھی ن لیگ میں شامل ہو گئے؟ سرپرائز ہی سرپرائز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی چودھری عاصم نذیر کی ن لیگ میں شامل ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں، چودھری عاصم نذیر کے نام سے بنے ٹویٹر پر ایک اکاؤنٹ سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے شہر فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چودھری عاصم نذیر ن لیگ میں شامل ہو گئے، چودھری عاصم نذیر نے پی ٹی آئی کے پارلیمانی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انکا … عاصم نذیر بھی ن لیگ میں شامل ہو گئے؟ سرپرائز ہی سرپرائز پڑھنا جاری رکھیں