سجل علی اور احد رضا میر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر اور نامور اداکارہ سجل علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے باغی ٹی وی : سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری تھیں جس میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے ہی شرکت کی ان کی رسم حنا اور مایوں کی چند تصاویر بھی وائرل ہوئی تھیں جس میں سجل نے نارنجی رنگ اور احد رضا میر نے سفید رنگ کے کپڑوں میں ملبوس تھے گذ شتہ روز یہ جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا اور سجل علی کی رخصتی بھی ہوگئی … سجل علی اور احد رضا میر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں