آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ہم ایک دنیا میں سو ئے .اور پھر اچانک جب جاگے ۔ توبن بتائے ۔۔ دنیا ہی بدل چکی تھی ۔ہماری آنکھ ایک الگ دنیا میں کھلی۔سب کچھ رک سا گیا۔۔ اچانک یورپ کی امیگریشن اب کسی کا خواب نہیں رہا اور امریکہ اب سب سے طاقتور ملک نہیں رہا۔ پیرس اب رومانٹک نہیں رہا۔ نیو یارک اب دلچسپ نہیں رہا۔ چین کی دیوار اب ایک قلعہ نہیں … آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں