اسسٹنٹ کمشنر نعمان محمود رانا کا خوشاب اور جوہرآباد میں مختلف رمضان بازاروں کا وزٹ کیا۔

0
34

اسسٹنٹ کمشنر خوشاب نعمان محمود رانا صاحب نے ضلعی و میونسپل انتظامیہ کے اشتراک سے خوشاب اور جوہرآباد میں قائم کر دہ مختلف رمضان بازاروں کا وزٹ کیا۔ دوران وزٹ رمضان بازاروں میں ضلعی و میونسپل اتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے تمام انتظامی امور، اشیاء ضروریہ کی کوالٹی

اور قیمتوں کی جانچ پڑتال کی نیز تمام اشیاء کے ریٹ بورڈ کے ڈسپلے کو بھی خاص طور پر چیک کیا گیا۔جناب اسسٹنٹ کمشنر خوشابنے خؤشاب کی عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اشیاء خوردو نوش کی وافر مقدار میں اورحکومتی نرخوں پر فراہمی کو ہر طور پر ممکن بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔

Leave a reply