استعفیٰ دینے کے بعد بزدار خاموش نہ رہ سکے،بڑا اعلان کر دیا

استعفیٰ دینے کے بعد بزدار خاموش نہ رہ سکے،بڑا اعلان کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ جمع کرانے کے بعد پہلا بیان سامنے آیا ہے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان صاحب کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے اور منظوری کے بعد وزارت اعلیٰ چھوڑ دوں گا وزارتیں اور عہدے آنے جانے والی چیز ہیں، پارٹی اور عوام سے کمٹمنٹ ہی سب سے اہم ہے نئے پاکستان کے عزم کی تکمیل میں ہمیشہ وزیراعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا مجھے کبھی کسی عہدے کی تمنا نہیں رہی اور اپنی ذات سے بڑھ کر ملک اور قوم کا مفاد عزیز ہےالحمد للہ ساڑھے تین سال میں عوامی فلاح و بہبود کے ہزاروں منصوبے شروع کیے، اسلامی فلاحی ریاست کے منشور پر عملدرآمد کیا، ہر شہری کو ہیلتھ انشورنس دی اور ہر ضلعے کو وسائل میں اس کا حق دلوایا 23 نئے ہسپتالوں، 21 نئی یونیورسٹیز، 2 نہروں، 4 ڈیمز، 150 سے زائد نئے کالجز، 10 سپیشل اکنامک زونز، ہزاروں کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر، 27 ہزار سکولوں کی اپ گریڈیشن، ہیلتھ کارڈ، E-Governance منصوبے، 36 خدمت مراکز، 79 تحصیل ریسکیو 1122 سنٹرز سمیت ہزاروں تاریخی منصوبوں پر … استعفیٰ دینے کے بعد بزدار خاموش نہ رہ سکے،بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں