مری واقعہ،ن لیگ کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ
مری واقعہ،ن لیگ کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ایک ہفتہ سے مری انتظامیہ اور پنجاب حکومت بار بار کہتی رہی کہ مری اور بالائی علاقوں میں موسمی صورتحال خراب ہے، لوگ سفر سے گریز کریں، چوہدری فواد حسین کا کہنا تھا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غیر معمولی برفباری ہوئی، کئی دہائیوں کا ریکارڈ ٹوٹا،شدید برفباری کے باعث صورتحال خراب ہوئی، کلڈنہ اور باڑیاں میں زیادہ مشکل صورتحال پیدا ہوئی، ان علاقوں میں لوگوں کی جانیں بھی ضائع ہوئیں، وزیراعظم نے مری کی صورتحال کا سختی سے نوٹس لیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو مری پہنچنے کی ہدایت کی، وزیراعلیٰ پنجاب مری روانہ ہو گئے ہیں،انتظامیہ، ریسکیو ادارے اور فوج مری اور ملحقہ علاقوں میں موجود ہے، ایف ڈبلیو او کی مشینری پہنچا دی گئی ہے، ایکسپریس وے کلیئر ہو گئی ہے، لوگوں کے انخلاءکا عمل جاری ہے،نتھیا گلی کی طرف سے خیبر پختونخوا حکومت نے بھی تمام راستے کھول دیئے ہیں، حکومت پنجاب نے بھی متاثرہ افراد کے لئے تمام گیسٹ ہاﺅس کھول دیئے ہیں،مختصر وقت میں زیادہ لوگ ان علاقوں کی طرف جائیں گے تو مسائل … مری واقعہ،ن لیگ کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں