استعفوں کے بعد اگلا لائحہ عمل، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

0
37
23 مارچ کو مارچ کا اعلان کرنے والوں کو شیخ رشید نے دیا پیغام

استعفوں کے بعد اگلا لائحہ عمل، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہر اتوار کو احتجاج ہو گا’

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم استعفے دے رہے ہیں ،قبول نہ ہوئے تو دیکھ لیں گے عمران خان نے تین دفعہ میری تعریف کی ہے سب متفقہ طور پر استعفے دے رہے ہیں،یہ عمران خان کا فیصلہ ہے شہبازشریف کی کرپٹ حکومت کونہیں چلنے دیں گے ،عمران خان نے استعفوں کے میرے فیصلے کی تعریف کی عمران خان نے کہا کہ شیخ رشید کا فیصلہ درست تھا، بدھ کو پشاور جارہے ہیں ،ہر اتوار کو احتجاج کی کال دیں گے،

قبل ازیں تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دے دیئے ہیں، استعفوں کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عمران خان کی زیر صدارت ہوا، فیصلے کے بعد اراکین نے استعفے دینے شروع کر دیئے ہیں،پہلا استعفیٰ مراد سعید نے دیا جس کے بعد دیگر اراکین نے بھی استعفے دینا شروع کر دیئے اب تک فرح حبیب، شفقت محمود، علی زیدی، شیریں مزاری،عالیہ حمزہ ،عامر ڈوگر ،جے پرکاش کے استعفے سامنے آ چکے ہیں،

فواد چودھری کا  کہنا تھا کہ وزارت عظمیٰ کے انتخاب سے پہلے استعفے دینگے وزارت عظمیٰ کی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے،پارلیمانی پارٹی نے فیصلے کا اختیار دیا ہے ڈپٹی اسپیکر بھی استعفیٰ دے رہے ہیں ڈپٹی اسپیکر استعفے منظور کرنے کے بعد استعفیٰ دیں گے شہباز گل کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا میں اکیلا بھی رہ جاؤں پھر بھی استعفیٰ دوں گا،فرح حبیب کا کہنا تھا کہ ہم اسمبلیوں میں نہیں بیٹھیں گے ،ہم شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں،یہ حکومت نیب کوبند کرے گی امپورٹڈ حکومت کی وقعت ختم ہوگئی ہے

عمران خان کے سابق وزیراعظم ہونے کے بعد استعفوں کی لائنیں لگ گئیں

بے جا لوگوں کو جیلوں میں نہیں بھجوائیں گے لیکن قانون اپنا راستہ لے گا،شہباز شریف

ویلکم بیک پرانا پاکستان،ظلم بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے،بلاول

نواز شریف کی کمی محسوس ہو رہی ہے،ایاز صادق،صبر، ہر قسم کے جبر سے جیت گیا۔مریم

خوشی ہےعمران خان نے حکومت قربان کی لیکن غلامی قبول نہیں کی،علی محمد خان

عمران خان اچھے اور عزت دار انسان ہیں،سابق بہنوئی حق میں بول پڑے

وزارت عظمیٰ کی کرسی چھننے کے بعد عمران خان آج کیا کرنیوالے ہیں؟

شدت پسند عمران خان کا جانا اچھا ہوا،گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کروانیوالے گیرٹ ولڈرز کی ٹویٹ

ہفتہ کی شب وزیراعظم ہاؤس میں آخر ہوا کیا؟ بی بی سی کا بڑا دعویٰ

عمران خان منتخب وزیراعظم تھے مشرف کے ساتھ پلیز موازنہ نہ کریں،عدالت

وزیراعظم کا انتخاب، تحریک انصاف کی اراکین کو ہدایات جاری

اپوزیشن کا بڑا یوٹرن، پی ٹی آئی کی ایک حکومت کو خود ہی بچا لیا

پی ٹی آئی کارکنان کا مسجد میں گھس کر امام مسجد پر حملہ، ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کے گھر پر حملہ،فائرنگ،قاتلانہ حملہ کیا گیا، بیٹے کا دعویٰ

اللہ خیر کرے گا،دعا کریں پاکستان کی خیر ہو ،شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

خان کا اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان، مراد سعید پھر بازی لے گئے

Leave a reply