کپتان کے حکم پر عثمان بزدار نے وہ کام کردکھایا کہ ہرکوئی دعا دینے لگا

0
26

لاہور:کپتان کے حکم پر عثمان بزدار نے وہ کام کردکھایا کہ ہرکوئی دعا دینے لگا ،اطلاعات کے مطابق پنجاب میں معذور افراد کیلیے سرکاری ملازمت کی عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ

پنجاب حکومت نے معذور افراد کے لیے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ کردیا۔

اب پنجاب میں 45 سال کی عمر تک کے خصوصی افراد سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے اہل ہوں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ڈیلی ویجر خصوصی افراد کو مستقل کرنے میں ان کی عمر رکاوٹ تھی، وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ فیصلہ خصوصی افرادکے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔

Leave a reply