آٹے کا بحران ، بات سینیٹ میں جا پہنچی، اپوزیشن نے سینیٹ میں کیا اقدام اٹھا لیا؟

آٹے کا بحران ، بات سینیٹ میں جا پہنچی، اپوزیشن نے سینیٹ میں کیا اقدام اٹھا لیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا کہ ملک میں آٹےکےبحران پربات کرناچاہتے ہیں،ایجنڈے کو کچھ دیرچلالیں اس کے بعد ہم آٹے کے بحران پربات کریں گے،ملک میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرچکا ہےآٹا 70 روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے ،ملک میں آٹے کا بحران جان بوجھ کر پیداکیا گیا،پہلے آٹا برآمد کیا گیا پھردرآمد کی … آٹے کا بحران ، بات سینیٹ میں جا پہنچی، اپوزیشن نے سینیٹ میں کیا اقدام اٹھا لیا؟ پڑھنا جاری رکھیں