جسٹس قیوم کمیشن سے تاحیات پابندی کا شکار ہونیوالے سابق فاسٹ بولر عطا الرحمن کی رپورٹ پر تنقید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قیوم کمیشن سے تاحیات پابندی کے شکار ہونیوالے سابق فاسٹ بولر عطا الرحمن نے رپورٹ پر تنقید کی ہے سابق فاسٹ بولر عطا الرحمان کا کہنا تھا کہ جسٹس قیوم کمیشن رپورٹ کی سفارشات جھوٹ پر مبنی تھیں ،پی سی بی سے اپیل کرتا ہوں جسٹس قیوم کمیشن رپورٹ کو جلادے ،جسٹس قیوم کمیشن رپورٹ کی قانونی طور پر بھی اب کوئی حیثیت نہیں رہی جسٹس قیوم کمیشن رپورٹ صرف سلیم ملک اور عطاالرحمن کی زندگی تباہ کرنے کیلئے بنائی گئی تھی قبل ازیں سابق فاسٹ بولر عطا الرحمان نے قومی ٹیم … جسٹس قیوم کمیشن سے تاحیات پابندی کا شکار ہونیوالے سابق فاسٹ بولر عطا الرحمن کی رپورٹ پر تنقید پڑھنا جاری رکھیں