اطہر متین کے قتل میں ملوث ایک اورملزم گرفتار
اطہر متین کے قتل میں ملوث ایک اورملزم گرفتار اطہر متین قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم اشرف گرفتارکر لیا گیا ہے، سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ایک اورملزم گرفتار کر لیا گیا ہے ،سعید غنی کا کہنا تھا کہ صحافی اطہر متین کے قاتل کو قانون کے مطابق سزا بھی دی جائے گی اطہر متین قتل کیس میں پولیس نے جس جانفشانی سے کاوشیں کیں وہ لائق تحسین ہیں،بہترین کام سے سندھ پولیس پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوگا، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ صحافی اطہر متین کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔کراچی پولیس چیف غلام بنی میمن نے نجی ٹی وی سے منسلک صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث مرکزی اشرف بروہی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم کو سندھ بلوچستان سرحد سے حراست میں لیا گیا صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم کو تربت سے گرفتار کیا گیا،اطہر متین کے قتل میں ملوث گرفتار شخص عادی مجرم ہے،ملزم کو پولیس اور حساس ادارے کی مدد سے گرفتار کیا گیا،ملزم اس سے قبل3 دفعہ پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل … اطہر متین کے قتل میں ملوث ایک اورملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں