عاطف اسلم کی آواز میں دی گئ اذان کی ویڈٰیو سوشل میڈیا پر وائرل

تاجدارحرم اور وہی خدا ہے پاکستان کے معروف اور نامور گلوکارعاطف اسلم کی آوازمیں دی گئی اذان کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی باغی ٹی وی :معروف گلوکارعاطف اسلم کی آواز میں پڑھے گئے مشہور ومعروف کلام تاجدارحرم اورحمد وہی خدا ہے کو دنیا بھر میں پسند کیا گیا تاہم اب عاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دی عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی اور دلوں کو مسحور کرد یا ویڈیو میں اذان کے ساتھ دکھائے جانے والے مناظرمیں خانہ کعبہ گنبد خضری قران کریم اورخدا کی قدرت کے مناظر شامل ہے واضح رہے … عاطف اسلم کی آواز میں دی گئ اذان کی ویڈٰیو سوشل میڈیا پر وائرل پڑھنا جاری رکھیں