کراچی کے مختلف محاذوں پر حملہ ہوگیا

کراچی :پاکستان اس وقت بہت سے مسائل سے دوچارہے ، ایک طرف اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن اسلام آباد پر قبضے کی کوشش میں ہیں تو دوسری طرف بھارت کیطرف سے کشمیر کے سرحدی علاقوں میں گولہ باری اور فانرنگ سے جانی و مالی نقصان ہورہا ہے، ادھرکراچی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے نے حملہ کرکے کھڑی فصلوں کو تباہی کے خدشے سے دوچار کردیا ہے۔ ٹڈی دل نے ملیر، گڈاپ ٹاؤن، بن قاسم میں کھڑی فصلوں پر حملہ کیا جس کی وجہ سے کاشتکار پریشان ہوگئے۔کاشتکاروں نے فصلوں کے تحفظ کے لیے سندھ حکومت سے مدد … کراچی کے مختلف محاذوں پر حملہ ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں