دہشگرد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

دہشگرد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
مردان میں سی ٹی ڈی کا تھانہ تخت بھائی کے علاقے سری بہلول میں دہشت گرد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، دہشت گرد کی سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار عثمان شاہ شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے ہیں جبکہ جوابی فائرنگ سے دہشتگرد مولوی فواد بھی ہلاک ہوگیا۔
مردان : سی ٹی ڈی کا تھانہ تخت بھائی کے علاقے سری بہلول میں دہشت گرد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، دہشت گرد کی سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار عثمان شاہ شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔
جبکہ جوابی فائرنگ سے دہشتگرد مولوی فواد بھی ہلاک ہوگیا۔ pic.twitter.com/0lOLJX6Bgf
— KP Police (@KP_Police1) March 31, 2023
جبکہ ترجمان خیبر پختونخواہ کے مطابق مردان میں شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل عثمان شاہ کی نماز جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں پولیس و ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی ہے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
اس سے پہلے دیر ہوجائے ہمیں اپنا لائحہ عمل اپنانا ہوگا ،عمران خان کے گھر دہشت گرد دندناتے پھرتے ہیں ،عمران خان دہشت گردوں کو اپنی شیلڈ بنا رہا ہے ملکی صورت حال کا پارلیمنٹ فوری نوٹس لے ,وزیراعظم
معاملہ ترجیحات کا ہے،لیپ ٹاپ کیلئے10ارب نکل سکتے ہیں توالیکشن کیلئے 20 ارب کیوں نہیں؟جسٹس اعجازالاحسن
بنے گا پکوڑا، بنے گی چائے، اسکول ہسپتال بھاڑ میں جائے،وزیراعلیٰ نے پڑھی نظم
پاکستان یارن مرچنٹس نے بجلی، گیس نرخوں میں بے پناہ اضافہ مسترد کردیا
ثانیہ سعید کو نئے فنکاروں کا کام کیسا لگتا ہے؟ اداکارہ نے کھل کر بیان کر دیا چاہے کسی کو برا لگے
مردان : شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل عثمان شاہ کی نماز جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں پولیس و ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی pic.twitter.com/2bdIKtnx2j
— KP Police (@KP_Police1) March 31, 2023
واضح رہے کہ اس وقت ملک میں دہشتگردی کی لہر عروج پر ہے جبکہ بہت سارے پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا گیا ہے جبکہ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی لکی مروت میں معتدد پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا گیا تھا.