fbpx

امریکی فوجیوں کےکانوائے پرحملہ:بڑے پیمانے پرجانی نقصان چپھانے کی کوششیں

بغداد: امریکی فوجیوں کےکانوائے پرحملہ:بڑے پیمانے پرجانی نقصان چپھانے کی کوششیں،اطلاعات کے مطاب قعراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فوج کے ایک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق امریکی فوج کے اس لیجسٹک کارواں کو اس وقت حملے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ دارالحکومت بغداد سے گذر رہا تھا۔ اس حملے کی ذمہ داری کتیبة السابقون گروہ نے قبول کی۔

عراق میں موجود امریکی فوج کے اڈوں اور کاروانوں کو گزشتہ مہینوں میں کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

عراقی عوام، اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کا مطالبہ کررہے ہیں اور اس ملک کی پارلیمنٹ بھی اس حوالے سے ایک بل منظور کر چکی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.