ایاز صادق کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے درخواستیں،وزیر داخلہ کا ردعمل آ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ایاز صادق کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے درخواستیں دی گئیں، اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ لاہور اور اسلام آباد میں دی گئیں درخواستوں کو قانونی مشاورت کے لیے بھیج دیا ،ملک سے باہر بیٹھ کر پاک فوج کےسپہ سالار پر الزمات لگائےگئے، نواز شریف بھی جلد پاکستان آئیں گے ،ایک سیاسی جماعت کا بیاینہ آپ کے سامنے ہے قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ ساری باتیں لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لیے کی گئیں، وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ جس نے اداروں کے خلاف بولنا ہے وہ امرتسر چلا جائے ایاز صادق نے ابھینندن کے حوالے سے نامناسب بات کی ،گستاخانہ خاکوں پر عمران خان نے پوری دنیا کے مسلم ممالک کو خط لکھا،ہر پاکستانی پاک فوج سے محبت کرتا ہے،پوری قوم اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،ریاست قوم کی ماں ہوتی ہے ،کومتی دشمنی میں سیاسی جماعتیں حد پار کر گئی ہیں،پاک فوج کے خلاف بولنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیے کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان مادر وطن کی سمندری سرحدوں … ایاز صادق کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے درخواستیں،وزیر داخلہ کا ردعمل آ گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں