آڈیو کا لیک کیا جانا میرے خلاف سازش ہے، قیادت کی عزت کے تحفظ کیلئے جان دے سکتی ہوں ، عظمیٰ کاردار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار آڈیو لیک ہونے کے بعد میدان میں آ گئیں عظمیٰ کاردار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو کا لیک کیا جانا میرے خلاف سازش ہے، قیادت کی عزت کے تحفظ کیلئے جان دے سکتی ہوں ، عظمیٰ کاردار نے زلفی بخاری کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ محترم زلفی بخاری – میں فرسٹ لیڈی کی بہت زیادہ عزت و احترام کرتی ہوں اور اپنی جان قربان کرنا قیادت کے لئے میرے لئے اعزاز ہو گا۔ Dear … آڈیو کا لیک کیا جانا میرے خلاف سازش ہے، قیادت کی عزت کے تحفظ کیلئے جان دے سکتی ہوں ، عظمیٰ کاردار پڑھنا جاری رکھیں