عورت مارچ کا خواتین کے حقوق سے کیا تعلق ہے? دعا بھٹو

میں عورت مارچ کے مخالف ہوں عورت مارچ کا خواتین کے حقوق سے کیا لینا دینا پی ٹی آئی جوائنٹ سیکرٹری سندھ دعا بھٹو باغی ٹی وی: عورت مارچ کے‌حوالے سے پی ٹی آئی جوائنٹ سیکرٹری سندھ دعا بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا ایک ویڈیو پیغام شئیر کیا میں عورت مارچ کی مخالف ہوں عورت مارچ کا خواتین کےحقوق سےکیاتعلق ہے؟کھاناخودگرم کرو، میرا جسم میری مرضی اورفحش سلوگنز؟نہیں عورت کا باپ اسکامان ہےاسکابھائی اسکارکھوالااسکاشوہراسکی عزت ہےاورعورت کےحقوق وراثت میں حصہ ہے معاشرےمیں مقام ہے#WeRejectMeraJismMeriMrzi pic.twitter.com/CTly58vUNW — DuaBhuttoHaleem (@Dua_Haleem) March 5, 2020 انہوں نے کہا کہ … عورت مارچ کا خواتین کے حقوق سے کیا تعلق ہے? دعا بھٹو پڑھنا جاری رکھیں