آسٹریلوی ایوارڈ اپنے نام کرنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی سائنسدان

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر فیصل شفاعت آسٹریلیا میں ’ ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ2019‘ اپنے نام کرکے نہ صرف پہلے پاکستانی بلکہ پہلے مسلمان بھی بن گئے آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی میں منعقدہ 15 ویں عالمی کانفرنس برائے ڈاکومنٹس انیلسز اینڈ ریکگنیشن (آئی سی ڈی اے آر) میں کیٹگری ’انٹرنیشل ایسوسی ایشن فار پیٹرن ریکگنیشن(آئی اے پی آر)‘ کا ایوارڈ ڈاکٹر فیصل شفاعت نے اپنے نام کر لیا یہ ایوارڈ ڈاکٹر فیصل شفاعت کو ’دستاویز یا ڈوکیومنٹ امیج انیلسز ‘ کمپیوٹیشنل فرانزکس میں نمایاں خدمات انجام دینے پردیا گیا جبکہ یہ ایوارڈ اس سے قبل امریکا، جرمنی، چین، جاپان، کوریا، اسپین، ناروے کے … آسٹریلوی ایوارڈ اپنے نام کرنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی سائنسدان پڑھنا جاری رکھیں