کراچی: سرسبز ماحول انسان کی فطرت میں‌شامل ہے ان خیالات کا اظہار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں ایک تقریب کے دوران کیا .انہوں‌نے کہا کہ سرسبز ماحول انسان کی فطرت میں شامل ہے، نظام قدرت میں ہر ایک چیز کی اپنی اہمیت اور حیثیت ہے۔ان خیالات کا اظہار صدر مملکت نے کراچی میں تعمیر قوم کے تحت…
مزید پڑھ...