Author: محمد عبداللہ
محمد عبداللہ گزشتہ دس سال سے بلاگنگ، کالم نگاری، صحافت اور سوشل میڈیا پر تحریکی اور نظریاتی ایکٹوزم سے وابستہ ہیں. ماضی میں بچوں کے ایک معروف پندرہ روزہ میگزین کے سب ایڈیٹر بھی رہ چکے ہیں.طلباء کے ایک ماہانہ میگزین کے کالم نگار بھی رہ چکے ہیں. Muhammad Abdullah is a Freelancer Journalist, Columnist and Blogger. His reporting is based on Urdu Linguistics, Social & Current political issues. Find out more about his work on his Twitter account https://twitter.com/imMAbdullah_
"کامران مرزاء کی بارہ دری اور ڈپٹی کشمنر کا فوری ایکشن” از قلم محمد عبداللہ
مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کے بیٹے کامران مرزاء نے 1530ء میں جب اس کا لاہور پر قبضہ ہوا تو باغ بنوایا ...اگست 24, 2022"باتیں اور دعوے نہیں کشمیر سے وفا کیجیئے” از قلم محمد عبداللہ
کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت اور آرٹیکل 370 کو ختم کیے ہوئے بھارت کو تین سال ہوگئے ہیں لیکن کشمیر آج بھی ...اگست 5, 2022چاک گریباں از محمد عبداللہ
کوئی فرد، کوئی جماعت کوئی ادارہ ریاست سے مقدم نہیں ہے. ریاست ہے تو یہ جماعتیں، شخصیات اور ادارے ہیں. ریاست کی ...جون 24, 2022"چولستان میں خشک سالی اور قوم کو پکار” محمد عبداللہ
صحرائے چولستان جنوبی پنجاب میں موجود صحرا ہے جو سندھ کے صحرائے تھر اور بارڈر کے دوسری طرف انڈیا کے صحرائے راجستھان ...مئی 13, 2022"نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے” تحریر محمد عبداللہ
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی عمران خان ایک چھوٹی ...اپریل 10, 2022"میں ایڈووکیٹ ہوکر لائن میں لگوں گی کیا؟؟” تحریر: محمد عبداللہ
آج صبح میئو اسپتال لاہور میں جانا ہوا. وہاں OPD پر پرچی کے لیے لمبی لائنیں لگی ہوئی تھیں. خواتین کی لائن ...فروری 8, 2022"یہ غم انگیز سولہ دسمبر، اصل غم کس بات کا ہے” محمد عبداللہ
آج سولہ دسمبر ہے سقوط ڈھاکہ اور سقوط پشاور کی یاد دلاتا یہ دن ایک ایسا گھاؤ ہے سانسوں کے بند ہونے ...دسمبر 16, 2021سینیٹر (ر) جاوید جبار کی ڈاکومینٹری "Separation Of East Pakistan The Untold Story” تحریر: محمد ...
گزشتہ شب پیکجز مال لاہور میں سابقہ وزیراطلاعات و ریٹائرڈ سینیٹر جاوید جبار کی مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر ڈاکومینٹری "Separation Of ...دسمبر 14, 2021"امیریکی اسکولز میں فائرنگ کے پےدرپے واقعات” رپورٹ: محمد عبداللہ
امریکی ریاست مشی گن کے ہائی اسکول میں گزشتہ روز ایک لڑکے کی فائرنگ سے چار طلباء ہلاک اور سات شدید زخمی ...دسمبر 2, 2021"ڈپریشن کی ابتدا کے اسباب اور حل” تحریر محمد عبداللہ
اپنے آپ کو وقت دینا اس دور جدید کا سب سے مشکل بلکہ ناممکن سا کام بن چکا ہے. اہل و عیال، ...نومبر 27, 2021
مزید دیکھیں
باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
آرکائیوز
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.