Author: Noman Bhutta
مظفرگڑھ میں منشیات سے بھرا ٹرک پکڑا گیا،خاتون سمیت 4افراد گرفتار
مظفرگڑھ میں پولیس نے منشیات کے بین الصوبائی سمگلروں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی چرس اور لاکھوں ...اگست 19, 2019مظفرگڑھ سے آئی ایسی خبر جسکو سن کرترکی کے صدر رجب طیب اردگان ہوجائیں گےپریشان!!
مظفرگڑھ میں شارٹ سرکٹ کے باعث رجب طیب اردگان ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی۔آگ لگنے کے باعث جنوبی پنجاب میں معذور افراد ...اگست 18, 2019پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت مظفرگڑھ کے سکولز میں شجرکاری مہم شروع ہوگئی
حکومت کی پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت مظفرگڑھ میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیاگیا،پراجیکٹ کے تحت سرکاری سکولز میں ہزاروں ماحول ...اگست 18, 2019کشمیریوں پر مظالم کے خلاف مظفرگڑھ میں سیاستدان،وکلاء،انتظامیہ،تاجر سب سراپا احتجاج
مظفرگڑھ میں بھی بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اورریلی نکالی گئی۔ریلی میں سیاہ پرچم اٹھائے ہزاروں ...اگست 15, 2019لیڈی ڈاکٹر عید مناتی رہی! سرکاری ہسپتال میں ڈیلیوری کے لئے آنے والی خاتون اور ...
مظفرگڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت سے زچہ و بچہ انتقال کرگئے،لواحقین نے الزام ...اگست 15, 2019عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل کروائے،ڈی سی مظفرگڑھ
مظفرگڑھ میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور،ڈی پی او صادق علی ڈوگر اور ممبرصوبائی اسمبلی سردار ...اگست 14, 2019شاہ محمود قریشی،یوسف رضاگیلانی اور مخدوم جاوید ہاشمی ملتان میں عید منائیں گے
ملتان کی مشہور ومعروف مساجد،عید گاہ اور درباروں میں نماز عیدالضحی کی ادائیگی کے اوقات جاری کردیئے گئے۔شاہی عید گاہ خانیوال روڈ ...اگست 9, 2019نجی اکیڈمی میں موبائل کے تنازعہ پر طلب علم نے چاقو کے وار کرکے ساتھی ...
مظفرگڑھ میں موبائل فون کے تنازع پر ایک طالب علم نے چاقو کے وار کرکے دوسرے طالب علم کو زخمی کردیا۔زخمی طالب ...اگست 8, 2019مظفرگڑھ میں قربانی کے بیل نے شہریوں کو لہو لہان کردیا
بپھرے ہوئے بیل نے دکانوں کو نقصان پہنچانے کے علاؤہ کئی راہگیروں کو بھی ٹکریں ماریں.مظفرگڑھ میں دیہات سے ایک بیل کو ...اگست 8, 2019صبح سویرےایمبولینس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجہ میں 4افراد شدید زخمی
مظفرگڑھ میں میت کو لے جانے والی تیزرفتار ایمبولینس بے قابو ہوکر ہزاروں لیٹر پٹرول سے بھرے ہوئے آئل ٹینکر سے ٹکراگئی،حادثے ...اگست 7, 2019
مزید دیکھیں
باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
آرکائیوز
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.