مظفرآباد(شفقت حسین)احتساب بیورو کی جانب سے محکمہ صحت عامہ میں یونانی حکیم کی آسامیوں پر جعل سازی سے تقرریوں کی تفتیش مکمل ہونے کے باوجود ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف عدالت العالیہ میں رٹ دائر کردی گئی۔پٹینشنر حکیم محمد ثاقب ہاشمی نے موقف اختیار کیا ہے کہ احتساب بیورو کی تفتیشی ٹیم نے 2015میں محکمہ…
مزید پڑھ...