طہٰ منیب

جرائم و حادثات

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے لاہور شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا

ڈی جی ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب زاہد حسین کی ہدایت پر ای ٹی او سفیر عباس کی ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں کے