ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ باغی ٹی وی)میں سرکاری اراضی پہ مقامی بااثر شخصیات نے قبضہ کیا ہوا ہے ۔مختلف لوگوں نے سیاست و صحافت کا سہارا لےکر پہلے تو سرکاری زمین پر قبضہ کیا اس کے بعد دکانیں بناکر کم کرائے پر چھوٹے دکانداروں کو کرائے پر دے دیں۔ جب بھی متعقلہ ادارے تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کرتے ہیں تو…
مزید پڑھ...