fbpx

عوام کےتعاون سےکوروناوائرس کم ہوا ہے، کمشنر لاہور نے بتایا

عوام کےتعاون سےکوروناوائرس کم ہوا ہے، کمشنر لاہور نے بتایا

باغی ٹی وی : ،کمشنرلاہور نے کہا ہے کہ عوام کےتعاون سےکوروناوائرس کم ہواہےمگرخطرہ ابھی منڈلارہاہے،گھرپرعبادات کوترجیح دیں،احتیاط میں حیات ہے،بداحتیاطی اورکوروناایس اوپیزکی خلاف ورزی کی گنجائش نہیں ہے .

اس سے پہلے محکمہ اوقاف پنجاب نے صوبے بھر کی مساجد اور مزارات میں اعتکاف پر مکمل پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے دارالحکومت میں دو روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا تھا . ۔

ذرائع کے مطابق محکمہ اوقاف پنجاب نے اعتکاف پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ کرونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ اس کے بعد یہ وضاحت جاری کرنا پڑی کہ اعتکاف پرکوئی پابندی نہیں:ایس او پیز کا خیال رکھیں اعتکاف کریں:علامہ طاہراشرفی نے ابہام دورکردیا،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے مشیرخصوصی علامہ طاہراشرفی نے اپنے ویڈیوپیغام میں ان تمام شکووں ، شکایتوں اورابہام کودورکردیا ہے جواعتکاف کےبارے میں پھیلائےجارہے تھے

اپنے ویڈیو پیغام میں علامہ طاہراشرفی نے کہا ہےکہ اعتکاف پرکوئی پابندی نہیں:ایس او پیز کا خیال رکھیں اعتکاف کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.