fbpx

عوامی نیشنل پارٹی نے پریس کلب ٹانک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا

عوامی نیشنل پارٹی کا پریس کلب ٹانک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ملک کے دیگر حصوں کے طرح ٹانگ میں بھی قائدین کی کال پر احتجاجی مظاہرےکئے گئے۔
ملک کے دیگر حصوں کہ طرح ٹانک میں بھی مرکزی قائدین کی کال پر عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر فضل کریم تتور نصیب اللہ محسود حاجی لعل بادشاہ اور محمد امین سمیت دیگر مقامی رہنماؤں کی قیادت میں اپنے مطالبات کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ انصاف کے نام پر وجود میں آنے والی سلیکٹڈ حکومت نے عوام کے مفادات اور حقوق کی پامالی میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں مہنگائی نے غریب کے ساتھ ساتھ امیر کی بھی کمر توڑ کر رکھ دی ہے انہوں نے حکومت سے لاپتہ افراد کی بازہابی کا مطالبہ کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.