عوامی اور سرکاری زمینوں پر پٹرول پمپس کیسے تعمیر ہو گئے ؟ چیف جسٹس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ عوامی اور سرکاری زمینوں پر پیٹرول پمپس کیسے تعمیر ہو گئے ؟ سپریم کورٹ میں پنجاب کے مختلف شہروں میں سرکاری زمین لیز پر دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سرکاری زمین پر پیٹرول پمپس کے قیام سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے کمشنر اور ممبر ریونیو کو 3 ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کر دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ کمشنر فیصل آباد اپنےعلاقے کا سروے کریں اور رپورٹ دیں۔ دوران سماعت … عوامی اور سرکاری زمینوں پر پٹرول پمپس کیسے تعمیر ہو گئے ؟ چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں