رانا ثناء اللہ کیس کا جج کیوں تبدیل کیا گیا؟ مریم اورنگزیب نے بڑا دعویٰ کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کے دوران جج کی تبدیلی کی مذمت کی ہے ،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رانا ثناءاللہ کیخلاف کیس ثابت نہ کرسکے تو جج ہی تبدیل کردیا،جج فیصلہ دینے والا تھا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب نے شہباز شریف ،مریم نواز،حمزہ شہباز کے مقدمات سننے والےجج تبدیل کر دیے ،رانا ثناءاللہ کیخلاف کیس ثابت نہ کرسکے تو جج ہی تبدیل کردیا،جج فیصلہ دینے والا تھا،آج رانا ثناءاللہ عوام اورقانون کی نظر میں سرخروہوئے … رانا ثناء اللہ کیس کا جج کیوں تبدیل کیا گیا؟ مریم اورنگزیب نے بڑا دعویٰ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں