آئے روز ریلوے میں حادثات ہو رہے ہیں جبکہ ریلوے افسران بڑی بڑی تنخواہیں لے کر بیٹھے ہیں، چیف جسٹس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں عدالت عظمی کے دو رکنی بینچ نے ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر ریلوے ملازمین کے وکیل محمد رمضان نے عدالت میں کہا کہ یہ ملازمین بیس بیس سال سے ریلوے میں کام کر رہے ہیں،یہ ملازمین ڈیلی ویجز کی طرح تهے تاہم ریگولر پوسٹ پر کام کررہے تھے۔ عدالت کے استفسار پر وکیل نے بتایا کہ ان لوگوں کی تقرری کے لیے اشتہار نہیں دیا گیا ان کے سارے ڈاکومنٹ ریلوے کے پاس جمع ہیں،ریلوے ان لوگوں کی وجہ … آئے روز ریلوے میں حادثات ہو رہے ہیں جبکہ ریلوے افسران بڑی بڑی تنخواہیں لے کر بیٹھے ہیں، چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں