لاک ڈاؤن میں عائزہ خان کی عوام سے پرندوں اور جانوروں کا خیال رکھنے کی درخواست

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ سڑک پر کتوں، بلیوں اور پرندوں سمیت جو بھی جانور نظر آئے اس کو کھانا کھلائیں، یہ بھی پریشان اور اکیلے ہیں باغی ٹی وی : پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ سڑک پر کتوں، بلیوں اور پرندوں سمیت جو بھی جانور نظر آئے اس کو کھانا کھلائیں، یہ بھی پریشان اور اکیلے ہیں اداکارہ نے انسٹا گرام پر لکھا کہ وہ جانتی ہیں کہ لاک ڈاؤن میں سب کے فریزر اور کچن ضرورت سے زیادہ بھرے ہوئے ہیں حالات چاہے جیسے بھی ہوں پر بھوک … لاک ڈاؤن میں عائزہ خان کی عوام سے پرندوں اور جانوروں کا خیال رکھنے کی درخواست پڑھنا جاری رکھیں