آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات، ٹکٹ کب جاری ہوں گے؟ بورڈ تشکیل دیدیا گیا

0
37

اسخام آباد، پاکستان تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی 15 رکنی نظرثانی بورڈ قائم چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بورڈ کی سربراہی کریں گے ، بورڈ چیف آرگنائزر کے قائم کردہ پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر نظرثانی اور حتمی امیدواروں کا تعین کرے گا
تفصیلات کے مطابق نظرثانی بورڈ کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے کیا گیا سیف اللہ خان نیازی، عامر محمود کیانی اور شاہ محمود قریشی بورڈ میں شامل پرویز خٹک، شفقت محمود اور اسد عمر بھی بورڈ کا حصہ عمران اسماعیل، اعظم سواتی اور غلام سرور خان بھی بورڈ میں شامل چودھری محمد سرور، ارشد داد اور علی امین گنڈا پور بھی بورڈ کا حصہ بیرسٹر سلطان محمود چودھری اور عثمان ڈار کو بھی نظرثانی بورڈ میں شامل کرلیا گیا

15رکنی کمیٹی آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے حوالے سے خواہش مند امیدوار کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کریں گی کمیٹی بورڈ کے عہدے دران نے اس امیدکا اظہار کیا ہے کے انشاللہ پڑھے لکھے اور باشعور لوگوں کو اس بار موقع ضرور دیا جائے گا خاص کر جہوں نے پارٹی کے لیے خدمات سرانجام دی ہیں انکو اس بار ضرور ٹکٹ دے گے اور میرٹ پر ٹکٹ دیے جائے گے انشاللہ آزاد کشمیر میں بھی جلد تحریک انصاف حکومت بنائے گی اور عوام کو کرپشن سے صاف شفاف پاکستان وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہی ملے گا آزاد کشمیر کے لوگوں کو معلوم ہے جس طرح عمران خان نے کشمیر کے مسئلہ کو اجاگر کیا اس طرح کسی نے اجاگر نہیں کیا انشاللہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کی آزادی لے لیے آواز اٹھاتے رہےگے

Leave a reply