آزاد کشمیر بھارت کا حصہ، لے کر رہیں گے، چین سے شرمناک شکست کے بعد بھارت کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

آزاد کشمیر بھارت کا حصہ، سمجھوتہ نہیں کریںگے، چین سے شرمناک شکست کے بعد بھارت کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے شرمناک شکست کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ تیز کر دیا

بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارتی نجی ٹی وی کو انٹرویو میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہ پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور ہم اسے کر لے رہیں گے، اپنی اس بات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

امت شاہ کا کہنا تھا کہ ہم آزاد کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، مودی سرکار نے کشمیر سے آرٹیکل 370 اور 35 اے ہٹا کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ بنا دیا

امت شاہ کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر کی صورتحال بالکل ٹھیک ہے۔ کشمیر میں دہشت گردی کنٹرول میں ہے۔ بھارت کی اپوزیشن پارٹیاں انتشار پھیلانا چاہتی ہیں،ہم شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) بھی لے کر آئے، ہم خود مختار ہندوستان کا فارمولہ اپنا کر کورونا وائرس وبا کے بعد بھی ہندوستان کی معیشت کو مضبوط بنائیں گے۔ راہل گاندھی کی پالیسی کو لوگوں نے مسترد کردیا ہے۔ مرکزی حکومت نے مزدوروں کیلئے گیارہ ہزار کروڑ روپئے دیئے ہیں۔

پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران

ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ

پلوامہ حملہ مودی کی سازش تھی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھی بول پڑے

پلوامہ،لشکر سے وابستہ عسکریت پسندوں کی 5 بار نماز جنازہ ادا،دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر، شہداء کے جنازوں کو عسکریت پسندوں کی سلامی، بھارتی فوج دیکھتی رہ گئی

پلوامہ حملے میں ہلاک بھارتی فوجی کی اہلیہ کو کس کام کے لیے مجبور کیا جانے لگا؟

پلوامہ حملے کے لئے کیمیکل کہاں سے خریدا گیا؟ تحقیقاتی ادارے کے انکشاف پرکھلبلی مچ گئی

پلوامہ حملہ،عسکریت پسندوں نے کہاں سے منگوایا تھا حملے کیلئے سامان؟ بھارت کا نیا انکشاف

چین سے شرمناک شکست کے بعد مودی سرکار کی ایک اور پلوامہ ڈرامہ کی کوشش ناکام

بھارتی فوج کے کرنل نے کی سیاچین میں خودکشی

بھارت کشمیر میں ہار گیا، اب کشمیری سنگبازوں کا مقابلہ کریں گے روبوٹ

بھارت کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، کہا سرحد پار سے عسکریت پسند آ رہے ہیں

کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے سے مودی سرکار پریشان

پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب بھارت نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہو،ماضی میں بھی بھارت ایسے دعوے کرتا رہا ہے جسے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی دنیا نے بھی مسترد کیا ہے،

مقبوضہ کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ کہ پاکستان پہلے صرف عسکریت پسند بھیجتا تھا اب اس نے کورونا وائرس کے مریضوں کو بھی بھیجنا شروع کردیا ہے۔

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

ڈی جی پولیس نے مزید ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ بھارت میں انفیکشن پھیلائیں گے۔ پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کو ایکسپورٹ کررہا ہے۔ یہ سچ ہے اور یہ تشویش کی بات ہے۔ دنیا مہلک وبائی بیماری سے لڑ رہی ہے ، پاکستان بھارت کے خلاف اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

پاکستان کی گولی کا جواب گولوں سے دیا جائیگا، بی جے پی کی ہرزہ سرائی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.