fbpx

آزاد کشمیر میں الیکشن کا دنگل کب سجے گا؟ اعلان ہو گیا

آزاد کشمیر میں الیکشن کا دنگل کب سجے گا؟ اعلان ہو گیا
آزاد جموں وکشمیر قاونون ساز اسمبلی کے لئے عام انتخاباب کا انعقاد مورخہ 25جولائی 2021 بروز اتوار کو ہو گا

الیکشن کمیشن کے مطابق 21جون تک کاغذات نامزدگی داخل کرائے جا سکیں گے 30جون تک اپیلیں کی جا سکیں گی ، 28اور29جون تک اعتراضات داخل کرائے جا سکیں گے ،22جون تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی ،اسی روز فہرست جاری ہو گی خواتین وٹرز کی تعداد 12لاکھ 97ہزار747ہے، آزاد کشمیر میں مردووٹر کی تعداد 15لاکھ 19ہزار 347ہے ،آزاد جموں و کشمیر میں 28لاکھ 17ہزار 90 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے ،

اس الیکشن میں گزشتہ انتخابات کی نسبت 4انتخابی حلقوں کا اضافہ کیا گیا ہے،آزاد کشمیر کے 33مہاجرین جموں کشمیر کے 12 حلقوں میں انتخابات ہوں گے ،کل بتیس لاکھ بیس ہزار پانچ سو چھیالیس کشمیری ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے.خواتین ووٹرز کی تعداد بارہ لاکھ ستانوے ہزار سات سو تینتالیس ہے.21 جون شام 4بجےتک کاغذات نامزدگی داخل کرائے جا سکیں گے. 26جون تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی. 2جولائی 2021تک کاغذات کی واپسی ہوسکتی ہے۔3جولاٸی کو حتمی فہرست آویزاں ہو گی۔

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے