آزادی مارچ، شہباز شریف نے نواز شریف کی بات ماننے سے کیا انکار

مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا، شہباز شریف نے آزادی مارچ کی قیادت سے انکار کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا ٹی وی نے ذرائع سے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے آزادی مارچ کی قیادت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ہونے والی ملاقات بارے بھی نواز شریف کو بریفنگ دی۔ نواز شریف نے آزادی مارچ کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی حمایت کی … آزادی مارچ، شہباز شریف نے نواز شریف کی بات ماننے سے کیا انکار پڑھنا جاری رکھیں