آزادی مارچ، کریک ڈاؤن شروع، کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟

0
23

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع، کتنی گرفتاریاں‌ ہو گئیں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے لئے چندہ جمع کرنے پر جے یو آئی کے کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،

مولانا کو سو ارب کی فنڈنگ کون کرے گا؟ معروف اینکر مبشر لقمان نے سوال ٹھا دیا

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں جے یو آئی کے کارکنان پر آزادی مارچ کے لےئے چندہ جمع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے،

مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

جے یو آئی کے کارکنان کے خلاف درج ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ مخبر نے اطلاع دی کہ کچھ اشخاص 27 اکتوبر کے دھرنے کے لئے چندہ جمع کر رہے ہیں ،فوری طور پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مارا اورمولانا رفیع االدین، مولانا شفیق اللہ، مولانا صالح اور ان کے ساتھ کچھ اور لوگ تھے جو حکومت وقت کے خلاف دہشت پھیلانے ،حکومت وقت کے خلاف منافرت پھیلانے ،لسانیت جو ریاست کے خلاف جنگ کے زمرہ میں آتے ہیں کا ارتکاب کیا،

آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار

جے یو آئی کے کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، مقدمہ ایس ایچ او عثمان خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے .

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

جمعیت علماء اسلام تحصیل خار کے ڈپٹی جنرل سیکٹری نظیر احمد کو انتظامیہ نے آزادی مارچ کیلے فنڈ جمع کرنے کے کیس میں گرفتار کر لیا ہے.

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکیں بلاول حمایت کا اعلان تو کرتے ہیں لیکن مارچ میں شامل نہیں ہوتے مسلم لیگ ن بھی شدید اختلافات کا شکار ہے، نوا زشریف مولانا کو آزادی مارچ میں شرکت کے لئے خط لکھ دیتے ہیں تو شہباز شریف قمر درد کا بہانہ بنا کر نواز شریف سے ملنے جیل نہیں جاتے.

لانگ مارچ، اپوزیش کا جواب، مولانا نے سجادہ نشینوں سے مانگی مدد

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو قیادت کون کرے گا؟ اہم خبر

مولانا فضل الرحمان پندرہ برس بعد کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سے ہٹائے گئے کیونکہ وہ 2018 کا الیکشن ہار گئے تھے. الیکشن ہارنے کے بعد مولانا نے تحریک انصاف کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے احتجاجی تحریک کی دھمکی دی تھی جو ابھی تک جاری ہے.

مولانا فضل الرحمن کی کشمیر کمیٹی نے کتنے کروڑ خرچ کئے؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

Leave a reply