آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو قیادت کون کرے گا؟ اہم خبر

جمعیت علماء اسلام ف نے آزادی مارچ سے قبل مولانا فضل الرحمان کی ممکنہ گرفتاری کو لے کر مارچ کی قیادت کے لئے ناموں پر غور شروع کر دیا . باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی ممکنہ گرفتاری کے بعد مارچ کی قیادت کیلیے … آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو قیادت کون کرے گا؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں