آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان کے خلاف ایک اور مشکل کھڑی کر دی گئی

0
25

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان کے خلاف ایک اور مشکل کھڑی کر دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا دھرنا روکنے کی تیسری درخواست پراسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، درخواست گزارشہری آصف محمود اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی ،

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

درخواست گزار نے عدالت میں دی گئی درخواست میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی تقاریرسے ملک میں امن و امان کی صورتحال بگڑنے کا خطرہ ہے، عدالت مولانا فضل الرحمان کو دھرنے سے روکے.

آزادی مارچ، جے یو آئی نے بھی بڑا یوٹرن لے لیا، شیخ رشید بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے

واضح رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہی آزادی مارچ کے خلاف درخواست یہ کہہ کر نمٹا دی تھی کہ انتظامیہ قانون کے مطابق عمل کرے، اسی عدالت نے تحریک انصاف کو بھی دھرنے کی اجازت دی تھی، غیر مسلح افراد احتجاج کے لئے آئین تو انہیں نہیں روکنا چاہئے.

آزادی مارچ، سراج الحق نے بھی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

Leave a reply