ورلڈ ہیڈر ایڈ

آزادی مارچ، مولانا کا تعویز کام کر گیا، حکومت کو ایک اور بڑا دھچکا

آزادی مارچ، مولانا کی ملاقات کام کر گئی ،حکومت کی اتحادی جماعت کیا کرنے جا رہی ہے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن سے 7 رکنی مذاکراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا،کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک کی سربراہی میں اجلاس میں آزادی مارچ کے حوالہ سے مشاورت کی جائے گی، مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسپیکرپنجاب اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے،

آزادی مارچ…آخر میں مولانا "ڈیل” کس پر کریں گے؟ اہم خبر

مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

پاکستان میں نوکری کرنے کون آیا؟ مولانا نے کیا انکشاف

اسپیکرپنجاب اسمبلی ذاتی مصروفیات کے باعث اجلاس میں نہیں جائیں گے،موجودہ سیاسی صورتحال میں چودھری برادران کاغیرجانبداررہنے کا بھی فیصلہ کیا ہے ،چودھری شجاعت حسین کے ذاتی معالجین نے بھی انہیں 2 ہفتےآرام کامشورہ دے دیا،

آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

مذاکراتی کمیٹی میں پرویز خٹک، اسد قیصر، صادق سنجرانی، اسدعمر،پیر نورالحق قادری، چودھری پرویز الہیٰ شامل ہیں.

مولانا فضل الرحمن کی کشمیر کمیٹی نے کتنے کروڑ خرچ کئے؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

لانگ مارچ، اپوزیش کا جواب، مولانا نے سجادہ نشینوں سے مانگی مدد

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو قیادت کون کرے گا؟ اہم خبر

آزادی مارچ سے نمٹنے کے لئے حکومت متحرک ہو چکی ہے ایک طرف مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی ہے تو دوسری جانب اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غور کر رہی ہے، مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج طلب کی جائے گی ۔

شہباز شریف نے آزادی مارچ کے غبارے سے ہوا نکال دی

آزادی مارچ، 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں جلسہ کریں گے، شہباز شریف کی مولانا کی حمایت

آزادی مارچ والوں سے مذاکرات ناکام ہوئے تو اسلام آباد میں فوج طلبی کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی، اس حوالہ سے مشاورت جاری ہے، اگر مذاکراتی ٹیم ناکام ہوئی اور مولانا نے کسی کی بات نہ سنی تو فوج طلب کی جائے گی

نواز اور شہباز میں ختم نہ ہونے والی جنگ چھڑ گئی

آزادی مارچ کی ابھی تیاریاں جاری اور حکومت کےاستعفے آنا شروع ہو گئے، کس نے استعفیٰ دیا؟ اہم خبر

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کے خلاف 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں آزادی مارچ لے کر آ رہے ہیں جو 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہو گا، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا کے آزادی مارچ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد میں جلسہ کریں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.