آزادی مارچ، مولانا کی کس نے حمایت کر دی؟ جان کر حکومت ہو پریشان

جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام آزادی مارچ ،حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے لگا، کے پی کے ڈاکٹرز نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں کے وفد کی صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات کی،ملاقات میں اپوزیش لیڈر کے پی کے اسمبلی اکرم خان درانی ، ترجمان کے پی کے عبدالجلیل جان سمیت دیگر موجود تھے،ڈاکٹروں کے وفد کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر موسی کلیم نے کی ڈاکٹروں کے وفد نے ملاقات کے دوران جےیوائی کے آزادی مارچ کی بھرپور حمایت کا … آزادی مارچ، مولانا کی کس نے حمایت کر دی؟ جان کر حکومت ہو پریشان پڑھنا جاری رکھیں