وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، حکومتی ترجمانوں کو آزادی مارچ سے متعلق کیا ملا ٹارگٹ؟ اہم خبر
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا ہے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر حکومتی بیانیے پر بات چیت کی گئی،
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ طاقتیں پاکستان میں معاشی خوشحالی نہیں دیکھنا چاہتیں، پاکستان معاشی طورپرتیزی سےمستحکم ہو رہا ہے، وزیراعظم نےملکی معیشت سےمتعلق حقائق سامنےلانے کی ذمہ داری حکومتی ترجمانوں کوسونپ دی، وزیراعظم نےحکومتی ترجمانوں سے آزادی مارچ سےمتعلق معاملات پربھی بات چیت کی، انہوں نے کہا کہ جو پاکستان کومعاشی طورپرمضبوط نہیں دیکھ سکتےوہ ملک کیخلاف سازشوں پرلگ گئےہیں،
آزادی مارچ، شہباز شریف نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف نے سر پکڑ لیا
آزادی مارچ سے قبل ہو گا فلیگ مارچ، کتنے لاکھ رضاکار ہوںگے سیکورٹی پر؟
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی ظلم وجبر جاری ہے، مقبوضہ کشمیرمیں کرفیوکے بعد بھارت کاچہرہ پوری دنیا کے سامنے آگیا ہے،
آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار
مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی